گریٹر مانچسٹر پولیس نے 4 اگست کو حیدر علی کو گرفتار کیا تھا اور ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ پولیس کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ 3 روز قبل ایک زیادتی کی رپورٹ موصول ہوئی


پاکستانی کرکٹر حیدر علی اور ان پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کے درمیان معاملات طے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مانچسٹر پولیس کے زیر تفتیش کیس میں دونوں فریق آپس میں رضا مندی سے مسئلہ حل کر سکتے ہیں، تاہم کرکٹر کو کیس کے مکمل خاتمے تک برطانیہ چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 7 اگست کو حیدر علی کو مبینہ زیادتی کے الزام پر عارضی معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
گریٹر مانچسٹر پولیس نے 4 اگست کو حیدر علی کو گرفتار کیا تھا اور ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ پولیس کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ 3 روز قبل ایک زیادتی کی رپورٹ موصول ہوئی جس کے بعد 24 سالہ ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ مبینہ واقعہ بدھ، 23 جولائی 2025 کو مانچسٹر کے ایک مقام پر پیش آیا تھا۔ کیس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دونوں کے درمیان مصالحت کے امکانات پر غور کیا جا رہا ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 19 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 20 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 14 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 20 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 19 hours ago







