Advertisement
پاکستان

جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 hours ago پر Aug 11th 2025, 11:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی، ف) کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق ہوگئے۔

تحصیل برمل میں مولانا ثنا اللہ اعظم ورسک بازار کی جانب جا رہے تھے، راستے میں نا معلوم افراد نے ان پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے، اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی، علاقے میں خوف و ہراس کی فضا ہے، جے یو آئی (ف) کے کارکن بھی اپنے رہنما کے قتل کی اطلاع ملنے پر ہسپتال پہنچے ہیں۔

یاد رہے کہ مئی 2025 میں ضلع جنوبی وزیرستان کے ایک مدرسے کے قریب جمعیت علمائے اسلام (ف )کے رہنما مولانا نوراللہ کی گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تھا، خوش قسمتی سے جے یو آئی (ف) کے رہنما حملے میں محفوظ رہے تھے۔

Advertisement
مری میں 12 سے 14 اگست تک 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

مری میں 12 سے 14 اگست تک 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

  • 5 hours ago
وزیر اعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پرخصوسی پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پرخصوسی پیغام

  • 4 hours ago
اداکارہ اریج فاطمہ کے کینسر  میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اداکارہ اریج فاطمہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

  • 13 minutes ago
پاکستان میں گدھوں کی تعداد سے متعلق  تفصیلات جاری، پنجاب کا پہلا نمبر

پاکستان میں گدھوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری، پنجاب کا پہلا نمبر

  • 2 hours ago
آسٹریلوی وزیر اعظم کا فلسطین کا باقاعدہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

آسٹریلوی وزیر اعظم کا فلسطین کا باقاعدہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

  • 5 hours ago
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 hours ago
غزہ : اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملے میں   الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملے میں  الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت شہید

  • 3 hours ago
یوم آزادی کے حوالے سے جواد احمد کی آواز میں خصوصی ملی نغمہ جاری

یوم آزادی کے حوالے سے جواد احمد کی آواز میں خصوصی ملی نغمہ جاری

  • 3 hours ago
ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد خاتون پر مبینہ مذہبی منافرت کے تحت حملہ

ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد خاتون پر مبینہ مذہبی منافرت کے تحت حملہ

  • 6 hours ago
گلگت  میں لینڈ سلائیڈنگ کا خوفناک حادثہ، 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کا خوفناک حادثہ، 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

  • 6 hours ago
پنجاب میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کا امکان، فلڈ ایڈوائزری جاری

پنجاب میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کا امکان، فلڈ ایڈوائزری جاری

  • 34 minutes ago
اسرائیلی حملوں کے دوران  662 فلسطینی کھلاڑی اور اسپورٹس عہدیدار شہید

اسرائیلی حملوں کے دوران 662 فلسطینی کھلاڑی اور اسپورٹس عہدیدار شہید

  • 5 hours ago
Advertisement