نغمے کے بول پاکستانی قوم کی ہمت، بہادری اور محنت کو اجاگر کرتے ہیں

پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر جواد احمد کی آواز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔
اس نغمے میں جواد احمد نے اپنی آواز سے سُر بکھیرے ہیں۔ نغمے کے بول قومی ترانے ’’پاک سر زمین شادباد‘‘کی پہلی سطر سے متاثر ہیں اور پاکستانی قوم کی ہمت، بہادری اور محنت کو اجاگر کرتے ہیں۔
View this post on Instagram
یہ نغمہ ملک کی مختلف اقوام کی یکجہتی، جذبے اور قومی اتحاد کی عکاسی کرتا ہے۔ نغمے میں وطن کے محافظوں کو شیر اور شاہین سے تشبیہ دی گئی ہے، جبکہ ہر لائن میں حب الوطنی اور پاکستان سے محبت کا جذبہ نمایاں ہے۔
یہ نغمہ قوم میں جذبۂ حب الوطنی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو بتا رہا ہے کہ معرکہ حق میں ملنے والی شاندار فتح قومی اتحاد کا ایک واضح ثبوت ہے۔ ملی نغمے کے ہر بول میں اتحاد اور پاک سر زمین سے محبت جھلکتی ہے۔

اداکارہ اریج فاطمہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
- 2 hours ago

این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
- 14 minutes ago

کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل
- 2 hours ago

غزہ : اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملے میں الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت شہید
- 5 hours ago

جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق
- 5 hours ago

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا
- 4 hours ago

پاکستان میں گدھوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری، پنجاب کا پہلا نمبر
- 4 hours ago

پنجاب میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کا امکان، فلڈ ایڈوائزری جاری
- 2 hours ago

عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر بڑی پیش رفت
- an hour ago

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں
- 10 minutes ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 minutes ago

9 مئی مقدمات،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری ،محمود الرشیدکو 10،10 سال قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری
- 38 minutes ago