،ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی منظور ہونیوالے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔

شائع شدہ a year ago پر Aug 11th 2025, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں ہونے واے ضمنی الیکشن کے لیے 26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں
اس حوالے سے ریٹرننگ افسر(آر او) نے کاغذات نامزدگی منظور ہونیوالے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ،ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی منظور ہونیوالے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔
حماد اظہر، رانا مشہود ، آصف محمود ناگرہ، مہر اشتیاق کےکاغذات نامزدگی منظورہو گئے، بجاش خان نیازی ، سید علی سرور گیلانی، طاہرہ حبیب جالب کےکاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ سیٹ حماد اظہر کے والد میاں محمد اظہر کے وفات پا جانےکی صورت میں خالی ہوئی تھی۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 5 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 3 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 5 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





