فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ a year ago پر Aug 12th 2025, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج مسلسل تیسرے روز بھی سونا سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 429 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی کمی کا رجحان جاری رہاجہاں فی اونس سونا 5 ڈالر کم ہوکر 3356 ڈالر پر آگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ تین روز میں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 400 روپے اور عالمی سطح پر 44 ڈالر کم ہوچکی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں دونوں کی توجہ اس اتار چڑھائو پر مرکوز ہے۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









