17سالہ ملزم نے معمولی جھگڑے پر جنرل اسٹور پر فائرنگ کی تھی، واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے،پولیس


آسٹن: امریکی ریاسٹ ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک جنرل اسٹور پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افرا جاں بحق جبکہ ایک اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق یہ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ آسٹن شہر میں پیش آیا جہاں لوگ ایک جنرل اسٹور پر خریداری کے لیے مصروف تھے کہ ایک نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے بتایا کہ 17سالہ ملزم نے معمولی جھگڑے پر جنرل اسٹور پر فائرنگ کی تھی، واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
آسٹن پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد مشتبہ شخص نے ایک کار چھینی اور موقع سے فرار ہوگیا لیکن وہ کار حادثے کا شکار ہوگئی، اس کے بعد اس نے ایک اور گاڑی چرائی اور بالآخر جنوبی آسٹن میں پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 3 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 21 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل










