Advertisement
علاقائی

مسلم لیگ ن کلچر اینڈ سپورٹس ونگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب 

تقریب میں سب لوگوں نے مل کر پاکستان کے 78 ویں جشن آزادی کا کیک کاٹا اور پاکستان کی سلامی و خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 14th 2025, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کلچر اینڈ سپورٹس ونگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب 

لاہور: پاکسان مسلم لیگ ن کلچر اینڈ سپورٹس ونگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر جشن آزادی کا  کیک بھی کاٹا گیاجس میں سیاسی اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔  
یوم آزادی کی تقریب آرکیٹیکٹ ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں منعقد کی گئی۔

تقریب کے مہمان خصوصی رکن پنجاب اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور نے خصوصی شرکت کی۔

اس کے علاوہ یامین ملک صدر مسلم لیگ ن کلچر اینڈ سپورٹس ونگ لاھوراور صدر پنجاب مسز نسرین اختر ملک کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میںسیاسی و سماجی لوگوں نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں سب لوگوں نے مل کر پاکستان کے 78 ویں جشن آزادی کا کیک کاٹا اور پاکستان کی سلامی و خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 18 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a few seconds ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 18 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 16 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس