اعلامیہ کے مطابق، پاکستانی ہائی کمشنر سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم کشائی کی، جس کے بعد تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا

شائع شدہ a year ago پر Aug 14th 2025, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق، پاکستانی ہائی کمشنر سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم کشائی کی، جس کے بعد تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔
تقریب میں صدرِ مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے، جب کہ ہائی کمشنر نے اپنے خطاب میں معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی کو اجاگر کیا اور دو قومی نظریے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔
تقریب کے دوران پاکستانی بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کیے، جنہیں شرکاء نے بھرپور سراہا۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 10 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 13 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 10 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



