وزیراعظم نے اے پی سی میں شرکت کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نمائندگی کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری کر دی

شائع شدہ a year ago پر Aug 14th 2025, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی، جس میں انہیں اے این پی کی جانب سے منعقد کی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی۔
وزیراعظم نے اے پی سی میں شرکت کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نمائندگی کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری کر دی۔
ملاقات کی تفصیلات:
ملاقات کے دوران سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی، جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ رانا ثناء اللہ اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 11 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 8 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



