Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا سیلابی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب، خیبرپختونخوا میں امدادی کارروائیاں تیز

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کو خیبرپختونخوا حکومت سے قریبی رابطہ رکھنے اور امدادی اقدامات کو مربوط بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 15th 2025, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا سیلابی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب، خیبرپختونخوا میں امدادی کارروائیاں تیز

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

دوسری جانب وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین سے رابطہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت دی کہ خیبرپختونخوا میں امدادی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رکھی جائیں اور متاثرہ افراد کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کو خیبرپختونخوا حکومت سے قریبی رابطہ رکھنے اور امدادی اقدامات کو مربوط بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
Advertisement