زلزلے کے بعد تقریبا گیارہ ہزار افراد بجلی سے محروم ہیں،زلزلے کے ہولناک جھٹکے 9 ہزار کے قریب لوگوں نے محسوس کیے،میڈیا رپورٹ


ویب ڈیسک: روس اور آسٹریلیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جس سے شہریوںمیںخوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل آئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ڈگری ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان سامنے نہیں آیا۔
تاہم زلزلہ پیما مراکز اور قدرتی آفات سے نمٹنے والے روسی ادارے نے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
دوسری جانب آسٹریلیا کےمشرقی ساحل کے قریب 4.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،تاہم ابھی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ سرکاری رپورٹس کےمطابق زلزلے کے بعد تقریبا گیارہ ہزار افراد بجلی سے محروم ہیں،زلزلے کے ہولناک جھٹکے 9 ہزار کے قریب لوگوں نے محسوس کیے۔
دوسری جانب آسٹریلیا کےمشرقی ساحل کے قریب 4.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،تاہم ابھی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
سرکاری رپورٹس کےمطابق زلزلے کے بعد تقریبا گیارہ ہزار افراد بجلی سے محروم ہیں،زلزلے کے ہولناک جھٹکے 9 ہزار کے قریب لوگوں نے محسوس کیے۔
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- ایک گھنٹہ قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 5 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- 4 گھنٹے قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 2 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 4 گھنٹے قبل











.jpg&w=3840&q=75)



.webp&w=3840&q=75)