لاہور: سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے ، لیگی امیدواروں میں ساجد میر ، راجہ ظفرالحق ، پرویز رشید، محمد زبیر اور سائرہ افضل تارڑ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی،مسلم لیگ ن نے تین جنرل ایک ٹیکنو کریٹ اور ایک خاتون نشست کے لئے چار لیگی رہنماوں کا نتخاب کیا ہے ۔ مسلم لیگ ن نے جمیعت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ راجہ ظفر الحق ،پروز رشیدکو بھی دوبارہ ٹکٹ دیدیا۔محمد زبیر کو پہلی بار پنجاب سے سینیٹ میں لایا جائے گا۔سائرہ افضل تارڑ خواتین کی نشست پر امیداوار ہوں گی۔
یاد رہے کہ ملک بھرمیں سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن 48 نشستوں پر انتخابات کرائے گا جن میں اسلام آباد کی2 ، پنجاب کی 11 ، سندھ 11 ، خیبر پختونخواہ سے 12 اور بلوچستان کی 12 نشستیں شامل ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ ہاؤس کو پولنگ سٹیشن کا درجہ حاصل ہوگا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل





