یہ نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر ضمنی انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا


مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دو روز قبل پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر انتخابی شیڈول جاری کیا تھا۔
یہ نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر ضمنی انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔
ای سی پی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی 19 اور 20 اگست کو جمع کروائے جا سکتے ہیں، ان کی جانچ پڑتال 23 اگست کو ہوگی، اپیلوں پر فیصلے 28 اگست تک سنائے جائیں گے،
اور نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر کی گئی ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 6 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 15 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 16 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 15 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago


