تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
دوسری جناب وزیر اعلی تلنگانہ نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کو مالی امداد اور زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی دہنے کا اعلان کیا ہے


حیدر آباد: بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع رام ناتھ پور میں مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد کے ضلع رام ناتھ پور میں مذہبی تہوار جنم اشٹمی کے موقع پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد مذہبی جلوس میں شریک تھی کہ اس دوران ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ولٹیج کرنٹ کی تیار سے ٹکرا گئی جس سے جلوس میں بھگڈر مچ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ یاترہ میں رتھ ٹوٹ جانے کے بعد جب کچھ نوجوانوں نے اسے دھکا دینے کی کوشش کی تو رتھ ایک ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا اور کئی افراد کو کرنٹ لگ گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دوسری جناب وزیر اعلی تلنگانہ نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کو مالی امداد اور زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی دہنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 3 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago


