Advertisement

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

ہاکی کھلاڑیوں کے میڈیکل و فٹنس کیسزکو  پی سی بی کی پیشہ ورانہ میڈیکل ٹیم ہینڈل کرےگی،جبکہ  پلیئرز کے ویزا ایشوز کو بھی حل کرایا جائےگا،محسن نقوی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر اگست 18 2025، 8:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کے لیے 10 لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان  کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں  وفاقی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے نشان امتیاز  ملنے  پر انہیں  مبارک باد دی۔

دوران ملاقات عماد بٹ نے چئیرمین پی سی بی کو ہاکی کےکھیل کی بحالی اور  پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے  ایشوز سے آگاہ کیا، اس کے علاوہ کپتان عماد بٹ نے ہاکی کے کھلاڑیوں کی ویلفیئر اور  ری ہیب کے ایشوز  پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

دوران ملاقات محسن نقوی نے ہاکی کھلاڑیوں کے لیے 10 لاکھ فی کس انعام کا اعلان کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ ہاکی کھلاڑیوں کے میڈیکل و فٹنس کیسزکو  پی سی بی کی پیشہ ورانہ میڈیکل ٹیم ہینڈل کرےگی،جبکہ  ہاکی پلیئرز کے ویزا ایشوز کو بھی حل کرایا جائےگا،ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری لاجسٹک ٹیم اس ضمن میں ہاکی پلیئرزکو سہولت دےگی۔

چیئرمین پی سی بی نے ہاکی کےکھیل کی بحالی کے لیے ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کراتے ہو ئےکہا کہ پرو  ہاکی لیگ کے لیے قومی ٹیم کا کوالیفائی کرنا اعزاز ہے، قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے حوالے سے اپنا پورا کردار کروں گا۔ 

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 14 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 14 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 12 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 11 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 12 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 11 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 13 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 13 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 13 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 13 دن قبل
رجحانات
Advertisement