امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی واپسی کو حماس کی مکمل تباہی سے مشروط کر دیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Aug 18th 2025, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی واپسی کو حماس کی مکمل تباہی سے مشروط کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے سیکڑوں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کیے، اور ان افراد کو اسرائیل اور امریکا واپس لانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
ٹرمپ نے کہا، "غزہ سے مزید یرغمالیوں کی واپسی صرف اسی صورت ممکن ہوگی جب حماس کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے۔ یہ قدم جتنی جلدی اٹھایا جائے گا، کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔"
صدر نے اپنے دور حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے صرف چھ ماہ کے اندر چھ جنگیں ختم کروائیں اور ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





