وزیراعظم نے جنوبی سندھ خاص طور پر کراچی میں شدید بارشوں کے بعد کی صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا

شائع شدہ a year ago پر Aug 19th 2025, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم نے جنوبی سندھ خاص طور پر کراچی میں شدید بارشوں کے بعد کی صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے حکومت سندھ کو ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیش کش کی اور کہا کہ وفاقی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت سندھ کی مکمل مدد کرے گی۔
وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت کی کہ وہ سندھ حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور ہنگامی صورتحال میں مکمل تعاون فراہم کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے جنوبی سندھ میں متوقع بارشوں کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کریں۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






