قانون کے محافظ یا قانون شکن ، کراچی اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار
گرفتار اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل علی گل، کانسٹیبل واجد خان، کانسٹیبل عاصف علی اور کانسٹیبل زہور احمد کے نام سے ہوئی ہے


شہر قائد میں قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے، ملیر کے صنعتی علاقے میں قیمتی سرکاری سامان کی چوری میں ملوث چار پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے۔
ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل کے علاقے سے شاہین فورس کے چار اہلکاروں کو گرفتار کرلیا، جو مبینہ طور پر قیمتی کاپر چوری کرنے میں ملوث تھے۔
گرفتار اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل علی گل، کانسٹیبل واجد خان، کانسٹیبل عاصف علی اور کانسٹیبل زہور احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 55 کلوگرام سے زائد تانبہ (کاپر) برآمد کر لیا گیا ہے، جو مبینہ طور پر اسٹیل مل کے اندر سے چرایا گیا تھا۔

ایرانی فورسز کی کارروائی میں اسرائیلی ایجنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب، 6 دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار
- 24 منٹ قبل

قومی ایئر لائن کی نجکاری کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا بڑا کارنامہ، ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور بنگلادیش کا دوطرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

مون سون کا آٹھواں اسپیل، پی ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اہم بھارتی بلے باز نےاچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب حکومت کی مزدور دوست پالیسی ، صنعتی کارکنوں کو فلیٹوں کی الاٹمنٹ کا سلسلہ شروع
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی غذر میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 چرواہوں کوملاقات دعوت
- 20 منٹ قبل

جسٹس عابد عزیز شیخ لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
- 2 گھنٹے قبل

ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
- 28 منٹ قبل

تیسرا ون ڈے، کینگروز کا لاٹھی چارج ،جنوبی افریقہ کو پہاڑ جیسا ہد ف دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا تبلیغی مرکز کا دورہ ، ملکیوں کے ویزہ مسائل حل کروانے کی یقین دہانی
- 43 منٹ قبل