اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کیا گیا، حکام

شائع شدہ a year ago پر Aug 25th 2025, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بونیر: خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے گوکند غواردارا میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ڈاٹسن گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔
حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی تقریبا 300 فٹ نیچے کھائی میں گری، جس میں سوار 2 خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے اور زخمی ہونے والے افراد کی حالتیں سنگین ہو گئی۔
حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کو بہتر طبی امداد دی جا رہی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

