لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی پولیس نے لیگی رہنما کو رہا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ کو گرفتار کر لیا گیا تھااور انہیں گاڑی میں اسلحہ رکھنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی پولیس نے لیگی رہنما کو رہا کر دیا ،عطا تارڑ ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کی مہم میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہاتھا کہ عطاء اللہ تارڑر کو تھانہ سٹی وزیرآباد پولیس نے گرفتار کیا، حکومت کی اگر کوئی بات نہیں مانتا تو اسکو گرفتار کرلیا جاتا ہے،عطا تارڑ کو حکومت پنجاب نے اغوا کیا ہے اور گرفتاری کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی، عطاتارڑ کو فورا رہا کیا جائے، عطا تارڑ پر کوئی کیس نہیں تھا اس وجہ سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا،عوام نے اس حکومت کو مسترد کردیا ہے، حکومت نے خوف میں مبتلا ہوکر عطاتارڑ کو گرفتار کیا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل





