خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے کمشنر ملاکنڈ اور ڈی سی سوات کو مراسلہ ارسال کردیا

شائع شدہ a year ago پر Aug 29th 2025, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کو 2 حصوں بالائی اور زیریں سوات میں تقسیم کرکے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے کمشنر ملاکنڈ اور ڈی سی سوات کو مراسلہ ارسال کردیا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سوات کو تقسیم کرکے ضلع بالائی سوات اور ضلع زیریں بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مراسلے میں کمشنر اور ڈی سی کو 3 دن کو اندر اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق بالائی سوات کے نام سے نیا ضلع قائم کیا جائے گا جبکہ موجودہ حصہ زیریں سوات کہلائے گا۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



