Advertisement
پاکستان

جومرضی کرلو، تمہاراجانا ٹھہرگیا ہے،مریم نواز کا عطاتارڑ کی گرفتاری پر ردعمل

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ جعلی حکومت کے کیمپ میں الجھن اور انتشار دکھائی دے رہاہے،جومرضی کرلو، تمہاراجانا ٹھہرگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2021, 10:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے رہنما  اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کی گرفتاری پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر شدید ردعمل دیا۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے عطاء تارڑ کوگرفتاراوررہا کیا گیا یہ خوف کی عکاسی ہے،جعلی حکومت کے کیمپ میں الجھن اور انتشار دکھائی دے رہا ہے،جومرضی کرلو، تمہاراجانا ٹھہرگیا ہے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ کو وزیرآباد میں گرفتار کیا گیا  تھااور انہیں  گاڑی میں اسلحہ رکھنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی پولیس نے لیگی رہنما کو رہا کر دیا ،عطا تارڑ ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کی مہم میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سیاسی شہرت کیلئےسیاسی اداکار عطااللہ تارڑ نےگرفتاری کاڈرامہ کیا،رنگ بازی اورشوبازی (ن )لیگ کاوطیرہ ہے،پولیس کوعابدرضاکی گاڑی میں اسلحہ کی اطلاع ملی،عطاتارڑخود اچھل کرپولیس وین میں بیٹھ گئے،عطا تارڑاورعابدرضانےافراتفری پھیلائی، عطاتارڑ شایدسینیٹ میں پہنچنےکیلئےہاتھ پاؤں ماررہےہیں،رنگ بازعطاتارڑاپنی جماعت کومتاثرکرسکتےہیں کسی اورکونہیں۔

Advertisement
پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل

  • 6 hours ago
وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام

  • 2 hours ago
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم

  • 5 hours ago
بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے

  • 4 hours ago
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید

  • 3 hours ago
خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ

  • 4 hours ago
چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے

  • 5 hours ago
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم

  • 6 hours ago
گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار،  تکنیکی رپورٹ طلب

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب

  • 2 hours ago
ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان

  • 6 hours ago
ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں

  • 4 hours ago
پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی

  • 4 hours ago
Advertisement