سہ ملکی سیریز: پاکستان کا متحدہ عرب امارا ت کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ
، قومی ٹیم میں دوتبدیلیاں کی گئی ہیں حارث رؤف کی جگہ سلمان مرزا اور سفیان مقیم کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،کپتان


شارجہ: سہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔
ٹاس کے موقع پر پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ یو اے ای کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، قومی ٹیم میں دوتبدیلیاں کی گئی ہیں۔
سلمان علی آغا نے کہا کہ حارث رؤف کی جگہ سلمان مرزا اور سفیان مقیم کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اس میچ میں کامیابی پاکستان کو تین ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچا دے گی۔
پاکستان سکواڈ
سلمان علی آغا (کپتان)، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، حسن نواز، محمد نواز، محمد حارث (وکٹ کیپر)، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، سلمان مرزا، ابرار احمد۔
یو اے ای سکواڈ
محمد وسیم (کپتان)، آصف خان، علی شان شرفو، راہل چوپڑا (وکٹ کیپر)، ایتھان ڈیسوزا، ہرشت کوشک، شروو پرشار، حیدر علی، محمد جواز، محمد روحد، جنید صدیق۔

پاک بحریہ کے تین کموڈورز ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی پا گئے
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس طلب، 31 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا : رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ
- 2 hours ago

حکومت چینی بحران کی ذمہ دار ہے ، شاہد خاقان عباسی
- 4 hours ago

اسلام آباد، پشاور اور ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 2 hours ago

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ، سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،وزیر اعظم
- 5 hours ago

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ہائی ملٹری کوآپریشن کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت
- 5 hours ago
سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی
- 3 hours ago
خدا کا شکر ہے کہ بھارت میں کام کرنے کا موقع ملا ، عاطف اسلم
- 2 hours ago

کرکٹڑ حیدر علی کے خلاف تحقیقات فی الوقت بند، شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا: مانچسٹر پولیس
- 4 hours ago

"پنک گیمز" میں پنجاب بھر سے تین ہزار سے زائد خواتین کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
- 4 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
"مصطفیٰ نواز کھوکھر کی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
- 6 hours ago