غزہ میں جاری بربریت ،ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان
فلم ورکرز فار فلسطین گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے عہد نامے پر ہالی وڈ اور یورپ کی کئی معروف شخصیات ، اداکاروں، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے دستخط کیے ہیں


ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد بین الاقوامی فنکاروں ، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے غزہ میں جاری ظلم وبربریت کے دوران اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا عزم کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ورکرز فار فلسطین گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے عہد نامے پر ہالی وڈ اور یورپ کی کئی معروف شخصیات ، اداکاروں، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے دستخط کیے ہیں۔
الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے عہد نامے میں ، اے لسٹر ، اولیویا کلمن، آیو ایڈبیری، مارک روفالو، رز احمد، ٹلڈا سوئنٹن اور جیویر بارڈیم سمیت1300 بین الاقوامی فنکاروں، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے اسرائیلی فلمی اداروں، فیسٹیولز، براڈکاسٹرز اور پروڈکشن کمپنیز کے ساتھ کام نہ کرنے کا عہد کیا ہے۔
عہد نامے پر دستخط کرنے والے فلم سازوں اور ہدایت کاروں نے طے کیا ہے کہ وہ نہ ایسی کوئی فلمز دکھائیں گے اور نہ ہی ایسے کسی اسرائیلی ادارے کے ساتھ کام کریں گے جو فلسطینی عوام کی نسل کشی اور نسل پرستی میں ملوث ہو۔
عہدنامے میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری تباہ کاریوں اور 64000 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
مزید برآں عہد نامے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیاگیا ہے اسرائیل کے خلا
اسلام آباد ہائی کورٹ: نیب نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا
- ایک گھنٹہ قبل

سینیٹ انتخابات:مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ نے میدان مار لیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب کا گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے رہنما خلیل الحیہ شہید
- ایک گھنٹہ قبل

سیلاب کی تباہ کاریاں ، خوراک کا بحران؟ سبزیوں اور غلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

یوکرین: روسی فضائی حملے میں 23 افرادجاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

مشہور آٹو کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا
- 27 منٹ قبل

قطر میں اسرائیلی حملہ: حماس قیادت کی شہادت پر دوحہ کا شدید ردعمل
- 10 منٹ قبل

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات کی ایک اور اسپیل کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں تیار کردہ نئی کینسر ویکسین کا کامیاب ٹرائل
- 2 گھنٹے قبل

میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ ادا ،وزیراعظم، آرمی چیف ، وزراء سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت
- ایک گھنٹہ قبل