Advertisement
تفریح

لاس اینجلس میں امریکی ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش برآمد

لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ لاش پلاسٹک بیگ میں لپٹی ہوئی تھی اور گاڑی کئی دن سے ایک گھر کے باہر کھڑی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 10th 2025, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاس اینجلس میں امریکی ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش برآمد

لاس اینجلس میں پیش آنے والے پراسرار واقعے نے امریکی شوبز انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے، جہاں پولیس کو معروف نوجوان ریپ اسٹار ڈیوڈ انتھونی برک کے نام پر رجسٹرڈ گاڑی کی ڈگی سے ایک مسخ شدہ لاش ملی ہے۔

لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ لاش پلاسٹک بیگ میں لپٹی ہوئی تھی اور گاڑی کئی دن سے ایک گھر کے باہر کھڑی تھی۔ مقامی رہائشیوں نے گھر سے اٹھنے والی شدید بدبو پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر موقع پر پہنچ کر یہ خوفناک انکشاف ہوا۔

بتایا گیا ہے کہ یہ گاڑی امریکی ریاست ٹیکساس میں ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس پیش رفت نے مزید سوالات کو جنم دیا ہے کیونکہ 20 سالہ ریپر اپنے ورلڈ ٹور پر ہے اور اسے آئندہ چند دنوں میں مینیسوٹا کے شہر منیپولس میں پرفارم کرنا تھا۔

ڈیوڈ انتھونی برک، جسے 2022 میں اپنے وائرل گانے "رومانٹک ہومیسائیڈ" سے شہرت ملی، نوجوانوں میں خاصا مقبول ہے، اور اس کا سوشل میڈیا پر وسیع مداحوں کا حلقہ ہے۔

تاحال یہ واضح نہیں کہ لاش کا تعلق براہِ راست برک سے ہے یا نہیں، اور پولیس اس معاملے کی مکمل تفتیش کر رہی ہے۔ واقعے نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور حکام جلد حقائق سامنے لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

Advertisement
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 14 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement