تھانہ گلبرگ میں دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ون وے کی خلاف ورزی کی اور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے

شائع شدہ a year ago پر Sep 12th 2025, 8:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے علاقے لبرٹی چوک پر مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معروف صحافی حسن شہزاد صدیقی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق حسن صدیقی، جو ڈیلی پاکستان سے تعلق رکھتے تھے، پارکنگ سے نکل کر مین روڈ پر آئے ہی تھے کہ مخالف سمت سے ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔
تھانہ گلبرگ میں دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ون وے کی خلاف ورزی کی اور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ درخواست گزار نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



