سروس بند ہونے والے امریکا میں اسٹار لنک کے 43 ہزار صارفین متاثر ہوئے اور انہیں انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے


ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس کو ایک بار پھر مشکلات کا سامنا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر کے دن اسٹار لنک نے اپنی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک کو سروس بندش کا سامنا ہے تاہم کمپنی نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔
آن لائن ٹریکنگ پلیٹ فارم ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق سروس بند ہونے والے امریکا میں اسٹار لنک کے 43 ہزار صارفین متاثر ہوئے اور انہیں انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اس سے قبل رواں سال جولائی میں بھی اسٹار لنک کو سروس کی ایک بڑی بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کی وجہ سے ہزاروں صارفین کو انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
جولائی میں آنے والے اس خلل کے بعد ایلون مسک اور ان کی کمپنی کے سینئر ایگزیکٹوز نے صارفین سے معافی بھی مانگی تھی۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل






