ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور پر سمندری راستے سے ایران جانے والے 22 افراد گرفتار
گرفتار افراد سے ابتدائی تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ترجمان

شائع شدہ a year ago پر Sep 15th 2025, 6:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوادر: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمپوزٹ سرکل گوادر کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں سے ہے،یہ افراد ایران کے راستے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانے کا ارادہ رکھتے تھے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ کارروائی کے دوران ملزمان کو جیوانی اور گبد (پی بی 250) سے حراست میں لیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد سے ابتدائی تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





