جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد ایتھلیٹ ہیں

اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد ایتھلیٹ ہیں۔ انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ بی میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی پہلی کوشش میں 76.9 میٹر کی تھرو کی، جو کہ ان کی صلاحیتوں کے مطابق خاصی کمزور تھی۔
دوسری باری میں بھی ارشد اپنی کارکردگی بہتر نہ بنا سکے اور ان کی تھرو 74.17 میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ان کے فائنل تک رسائی کے امکانات مدھم دکھائی دے رہے تھے۔
تاہم، دباؤ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ارشد ندیم نے تیسری کوشش میں 85.28 میٹر کی زبردست تھرو کی، جس کے نتیجے میں وہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
فائنل میں ارشد ندیم کا مقابلہ بھارت کے اسٹار ایتھلیٹ اور اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا سمیت دنیا کے دیگر ٹاپ جیولن تھروورز سے ہوگا۔

بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج
- 5 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- 38 منٹ قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- 42 منٹ قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 26 منٹ قبل

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز
- ایک گھنٹہ قبل

ملتان: نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق،لواحقین کاشدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاںکمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 منٹ قبل

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- 4 گھنٹے قبل

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات
- 6 گھنٹے قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- 3 گھنٹے قبل

فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ
- 6 گھنٹے قبل






.webp&w=3840&q=75)




