Advertisement
علاقائی

بلدیاتی انتخابات ، سندھ حکومت نے 14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

یہ تعطیل ان اضلاع میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ اور عوامی شمولیت زیادہ سے زیادہ کرنے کیلئے کی جا رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 22nd 2025, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلدیاتی انتخابات ، سندھ حکومت  نے 14 اضلاع میں  عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر 24 ستمبر بدھ کو صوبے کے  14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ تعطیل ان اضلاع میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ اور عوامی شمولیت زیادہ سے زیادہ کرنے کیلئے کی جا رہی ہے۔

جن اضلاع میں الیکشن ڈے پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ان میں ضلع گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپور خاص، عمرکوٹ اور ماتلیری اضلاع میں ہوگی۔

اس کے علاوہ حیدر آباد، جامشورو، دادو، بدین ، ٹھٹھہ ، کراچی ویسٹ، کراچی ایسٹ اور کیماڑی اضلاع میں بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر 14 اضلاع میں تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ 

14 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لئے ووٹرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے رینجرزکی خدمات طلب کر لی گئی ہیں، الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن کے 3 اضلاع اور ضلع عمر کوٹ میں نہایت حساس پولنگ اسٹیشنزپر رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 12 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
Advertisement