میٹا کا فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان
اس فیچر میں صارفین اے آئی کے ذریعے اپنے پسند کا جیون ساتھی تلاش کر سکیں گے

شائع شدہ a year ago پر Sep 23rd 2025, 10:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میٹا نے فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ جس میں کوئی بھی شخص فیس بک پر اے آئی اسسٹنٹ کے ذریعے اپنا جیون ساتھی تلاش کر سکے گا۔
اس فیچر میں صارفین اے آئی کے ذریعے اپنے پسند کا جیون ساتھی تلاش کر سکیں گے۔
جیون ساتھی کی تلاش میں کرنے والے ادارے بھی اب اس حوالے سے اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔ اداروں کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے جیون ساتھی کی تلاش میں کافی آسانی ہو گئی ہے۔
اب جیون ساتھی کی تلاش کو مزید آسان بنانے کے لیے ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے۔ اور اس کے لیے اے آئی کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






