ان کی بہترین ٹیسٹ بولنگ پرفارمنس 6/17 رہی جبکہ 2019 کے ورلڈ کپ اور 2022 کے ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیموں کا بھی وہ اہم حصہ رہے۔


ویلز: نامور انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے 14 سالہ کیرئیر کے دوران کر س ووکس نے انگلینڈ کی جانب سے 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر 396 وکٹیں حاصل کیں اور ہزاروں رنز بھی اسکور کیے۔
ان کی بہترین ٹیسٹ بولنگ پرفارمنس 6/17 رہی جبکہ 2019 کے ورلڈ کپ اور 2022 کے ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیموں کا بھی وہ اہم حصہ رہے۔
تاہم کندھے کی انجری اور حالیہ سینٹرل کنٹریکٹ کی عدم تجدید کے بعد ووکس نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا۔
اس حوالے سے جاری کر دہ بیان میں انہوں نے انگلینڈ کی نمائندگی کو “زندگی کا سب سے بڑا اعزاز” قرار دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ، کھلاڑیوں اور شائقین کی جانب سے ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago





