Advertisement
پاکستان

ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار، فہرست ویب سائٹ پر شائع

  والدین اور اسٹوڈنٹس کسی غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادارے کی ڈگری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا،اعلامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 hours ago پر Sep 29th 2025, 5:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار، فہرست ویب سائٹ پر شائع

اسلام آباد: پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کی جانب سے 38 نرسنگ کالجز کو جعلی قرار دے دیا گیا جن کی فہرست ویب سائٹ پر بھی شائع  کر دی گئی۔

فہرست میں وفاقی دارالحکومت کے 5، پنجاب کے 25، سندھ کے 5 اور خیبر پختونخوا کے دو کالجز شامل ہیں۔

اس حوالے سے نرسنگ کونسل کی جانب جاری کر دہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ  والدین اور اسٹوڈنٹس کسی غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادارے کی ڈگری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان کی جانب سے نرسنگ کونسل کی تشکیل نو کے حوالے سے آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے بعد کالجز کی رجسٹریشن اور انسپکشن کا عمل تعطل کا شکار ہو چکا ہے۔

دوسری جانب ملک بھر میں کوالیفائیڈ نرسز کی شدت قلت ہے، نرسنگ کونسل حکام کے مطابق 755 رجسٹرڈ ادارے اور کالجز موجود ہیں تاہم مطلوبہ تعداد اور معیار کے مطابق کوالیفائیڈ نرسز تیار نہیں کی جا رہی ہیں،نرسنگ کونسل حکام نے 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست بھی ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔

Advertisement
میٹا کا برطانیہ میں فیس بک و انسٹاگرام کی اشتہارات سے پاک سبسکرپشن متعارف کرانے کا اعلان

  • 4 hours ago
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی  قطر پر فضائی حملے پر معذرت

  • 6 hours ago
پی آئی اے نے ٹورنٹو کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

پی آئی اے نے ٹورنٹو کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

  • 4 hours ago
ڈونلڈ ٹرمپ  کی جانب سے  مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان

توشہ خانہ ٹو کیس: اڈیالہ جیل میں 7.5 گھنٹے طویل سماعت، کارروائی 1 اکتوبر تک ملتوی

سرگودھا یونیورسٹی اور کیو بی ایس کے مابین تحقیقی تعاون،  جدت اوردیگر شعبوں میں      باہمی تعاون کا معاہدہ طے

  • 7 hours ago
آئی ایم ایف نے پاکستان سے منی لانڈرنگ اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم

سرگودھا یونیورسٹی: ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر کے زیرِ اہتمام  ’ڈیجیٹل دور میں میڈیا لٹریسی ‘کے عنوان سے ورکشاپ انعقاد

امریکا: غزہ میں جنگ ختم کرنے کے معاہدے کے بہت قریب ،ٹرمپ اور نیتن یاہو آج واشنگٹن میں ملاقات کریں گے

  • 8 hours ago
راولپنڈی:عدالت نے معذور خاتون کے ساتھ جبری زیادتی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی

راولپنڈی:عدالت نے معذور خاتون کے ساتھ جبری زیادتی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی

  • 7 hours ago
پاکستانی فلم انڈسٹری کے  نامور ولن اداکارو ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے