منگل کے روز کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی مارکیٹ میں پرجوش تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے گزشتہ روز کی بلند ترین سطح کا ریکارڈ بھی توڑ دیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اور آج بھی مارکیٹ نے ایک نئی ریکارڈ سطح کو چھو لیا۔ 100 انڈیکس میں 1,645 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 165,493 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر، پیر کے روز مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 163,903 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ تاہم دن کے اختتام پر معمولی کمی کے ساتھ انڈیکس 163,847 پوائنٹس پر بند ہوا۔
منگل کے روز کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی مارکیٹ میں پرجوش تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے گزشتہ روز کی بلند ترین سطح کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1,268 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اور انڈیکس 165,115 پوائنٹس تک پہنچا۔ دن کے دوران انڈیکس نے نئی ریکارڈ سطح 166,556 پوائنٹس بھی عبور کی، جو مارکیٹ کی تاریخی کارکردگی کو ظاہر کرتی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل







