موسم کا یہ سسٹم شدت اختیار کرکے ممکنہ طور پر ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے اور کل تک شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہونے کا امکان ہے

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
گلستان جوہر، ملیر، ماڈل کالونی، آئی آئی چندریگر روڈ اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست گجرات پر موجود ہے، جسے بحیرہ عرب سے نمی حاصل ہو رہی ہے، اور یہ سسٹم تیزی سے مضبوط ہو رہا ہے۔
موسم کا یہ سسٹم شدت اختیار کرکے ممکنہ طور پر ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے اور کل تک شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
اس سے قبل، آج دوپہر کے وقت کراچی کے علاقوں گرومندر، صدر، اولڈ سٹی ایریا، گارڈن، آئی آئی چندریگر روڈ، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، ایف سی ایریا اور پرانی سبزی منڈی میں بھی بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

کامیڈین لکی ڈیئر سپرد خاک، شوبز انڈسٹری سوگوار
- 35 منٹ قبل

بغیر حماس کے فلسطین کا حل ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمٰن
- 43 منٹ قبل

کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بند، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد رابطے منقطع
- 12 منٹ قبل

مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، 100 انڈیکس نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف میرے لیے باعثِ فخر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
- 18 منٹ قبل

ٹرمپ کا حماس کو الٹی میٹم: تین دن میں جواب نہ آیا تو "افسوسناک نتائج" ہوں گے
- 9 منٹ قبل

ایل پی جی مزید سستی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 79 روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ روکنا ایجنڈے میں شامل تھا ، اسحاق ڈار
- 4 گھنٹے قبل

فتح-4 میزائل کا کامیاب تجربہ: پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اہم پیشرفت
- 5 گھنٹے قبل

امریکی فوج میں "نرم رویے" کا دور ختم، غیر پیشہ ورانہ ظاہری حالت پر پابندی عائد
- 16 منٹ قبل

پنجاب کے سیلاب پر سیاست افسوسناک ہے، مریم نواز کا چکوال میں خطاب
- 4 گھنٹے قبل

خضدار آپریشن: فتنۃِ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی
- 38 منٹ قبل