گھریلو سلنڈر (11.8 کلو) کی قیمت میں 79 روپے 14 پیسے کی کمی ہوئی ہے، اور اکتوبر کے لیے اس کی نئی قیمت 2,448 روپے 33 پیسے مقرر کی گئی ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 30th 2025, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 71 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 207 روپے 48 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
گھریلو سلنڈر (11.8 کلو) کی قیمت میں 79 روپے 14 پیسے کی کمی ہوئی ہے، اور اکتوبر کے لیے اس کی نئی قیمت 2,448 روپے 33 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2025 سے ہو گا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 16 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 16 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







