Advertisement
پاکستان

وزیراعظم بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف نے اپنے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کے ساتھ تاریخی معاہدی اور امریکا میں صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 hours ago پر Oct 3rd 2025, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔  

وزیراعظم سعودی عرب کے ساتھ تاریخی سکیورٹی معاہدہ کرکے ریاض کے راستے نیویارک گئے اور اب  وہ 2 ہفتے کے دورے کے بعد لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، اس ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے۔ 

وزیر اعظم شہبازشریف نے عرب اور مسلم ممالک کے ساتھ غزہ امن معاہدے پر نیویارک میں اتفاق کیا جبکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین اجاگر کیا۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ روز برطانیہ میں قیام بھی کیا اور اب وہ اپنا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ 

Advertisement
پاکستان کے ہمالیائی گلابی نمک کی  بیلجیم میں گلوبل انوویشن ایوارڈ میں نمایاں کامیابی

  • an hour ago
عالمی دباؤ سے نکلنے کے لیے اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خریدنا شروع کر دیا ہے

  • 3 hours ago
 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار کی  حد بھی عبور کر گیا

بلوچستان:سکیورٹی فورسز  کا ضلع شیرانی  میں  آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشت گرد ہلاک

مریم نواز کے بیان کیخلاف پیپلز پارٹی کا  قومی اسمبلی میں احتجاج ، اجلاس سے واک آؤٹ

  • 16 minutes ago
حماس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

  • 4 hours ago
راولپنڈی شہر میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی شہر میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 نئے کیسز رپورٹ

  • 16 minutes ago
بحرین میں ہونے والی ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کا 99 رکنی دستہ حصہ لے گا

  • 44 minutes ago
صیہونی فورسز  کا فلوٹیلا کے 42 کشتیوں پر قبضہ، پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 450 افراد گرفتار

صیہونی فورسز کا فلوٹیلا کے 42 کشتیوں پر قبضہ، پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 450 افراد گرفتار

  • 4 hours ago
غزہ کا 20 نکاتی منصوبہ: ٹرمپ اگر دو ریاستی حل کی طرف جاتے ہیں تو روس حمایت کرے گا، پیوٹن

  • 9 minutes ago
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل

  • an hour ago
وزیر داخلہ کا نیشنل پریس کلب کے واقعے کی انکوائری کا حکم، آئی جی سے رپورٹ طلب