چرچ آف انگلینڈ نے اپنی 1400 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو آرچ بشپ کے عہدے پر فائز کر دیا ہے


چرچ آف انگلینڈ نے اپنی 1400 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو آرچ بشپ کے عہدے پر فائز کر دیا ہے۔
رائٹرز کے مطابق، ڈیم سارہ مولالی کو چرچ آف انگلینڈ کی پہلی خاتون آرچ بشپ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے، جو آرچ بشپ آف کینٹربری کے طور پر 106 ویں مذہبی پیشوا ہوں گی۔
یہ پیش رفت 2014 میں چرچ آف انگلینڈ کی جانب سے خواتین کو بشپ بنانے کی اجازت دیے جانے کے بعد ممکن ہوئی ہے، کیونکہ اس سے قبل خواتین اس اعلیٰ مذہبی منصب کے لیے اہل نہیں سمجھی جاتی تھیں۔
63 سالہ سارہ مولالی اس سے قبل لندن کی بشپ کے طور پر سات سال خدمات انجام دے چکی ہیں، جب کہ وہ ایک وقت میں انگلینڈ کی چیف نرسنگ آفیسر بھی رہی ہیں۔
ان کی مذہبی خدمات کا آغاز 2002 میں ہوا جب انہوں نے باقاعدہ طور پر پادری بننے کا فیصلہ کیا۔ وہ برطانوی ایوان بالا (House of Lords) کی بھی رکن رہ چکی ہیں۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago




