شبلی فراز اور عمر ایوب نے ڈی سیٹ ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
عمر ایوب کو سزائیں ملنے کے بعد ان کے ڈی سیٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، جس کے خلاف دونوں رہنماؤں نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، بیرسٹر گوہر علی خان نے سینیٹر شبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی عمر ایوب کے ڈی سیٹ ہونے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اپیل بحیثیت وکیل دائر کی۔
یاد رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے ابتدائی طور پر شبلی فراز اور عمر ایوب کو ڈی سیٹ کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کیا تھا، تاہم یکم اکتوبر کو یہ حکم واپس لیتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے عمر ایوب کو مجاز فورم کے سامنے پیش ہونے کی بھی ہدایت کی تھی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے شبلی فراز اور عمر ایوب کو سزائیں ملنے کے بعد ان کے ڈی سیٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، جس کے خلاف دونوں رہنماؤں نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 گھنٹے قبل



