Advertisement

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا، طوفان کا نام ’شکتی‘ رکھ دیا گیا

طوفان کے مرکز میں ہوا کی رفتار تقریباً 75 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ طوفان 6 اکتوبر تک بحیرہ عرب میں موجود رہے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 4th 2025, 7:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا، طوفان کا نام ’شکتی‘ رکھ دیا گیا

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن نے شدت اختیار کر لی ہے اور یہ ایک سمندری طوفان میں تبدیل ہو چکا ہے، جس کا نام ’شکتی‘ رکھا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ’شکتی‘ کا نام سری لنکا کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے "طاقت"۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران یہ سسٹم ایک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔

طوفان کے مرکز میں ہوا کی رفتار تقریباً 75 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ طوفان 6 اکتوبر تک بحیرہ عرب میں موجود رہے گا۔

اس وقت طوفان ’شکتی‘ کراچی کے جنوب میں تقریباً 360 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ طوفان کے اثرات کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔

ماہی گیروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 5 اکتوبر تک گہرے سمندر کا رخ نہ کریں، کیونکہ اس دوران سمندر میں شدید طغیانی رہنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 34 منٹ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
Advertisement