برنارڈ جولین ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے

شائع شدہ 4 hours ago پر Oct 6th 2025, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
برنارڈ جولین ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے۔ برنارڈ جولین نے 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔
بائیں ہاتھ سے فاسٹ بائولنگ کرنے والے ویسٹ اںڈیز کے آل رائونڈر نے 24 میچوں میں 866 رنز بنائے تھے جبکہ 50 وکٹیں بھی حاصل کیں ، اس کے علاوہ ون ڈے میچز میں انہوں نے 18 وکٹیں حاصل کیں۔
باغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں برنارڈ جولین پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔ جس کے بعد ان کے کیریئر کا خاتمہ ہوا۔

بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے قومی انسدادِ پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
- ایک منٹ قبل

حماس کا غزہ کا کنٹرول نہ چھوڑنے پر مکمل خاتمہ کردیا جائےگا، ٹرمپ کی دھمکی
- 4 گھنٹے قبل

دورہ ملائیشیا ، وزیراعظم کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب،گارڈ آف آنر پیش
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان ملائیشیا کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، وزیر اعظم
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے، بلوم برگ
- 2 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، موسم میں مزید خنکی
- 5 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ کا ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص، ویڈیو وائرل
- ایک گھنٹہ قبل

برطانیہ کے جنوبی ساحلی علاقے پیس ہیون میں ایک مسجد کو ہفتے کی شب آگ لگا دی گئی
- 4 گھنٹے قبل

بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ارباز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان کر دیا
- 12 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات