Advertisement

اسرائیل نےغزہ امداد لیجانے والے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو یونان اور سلوواکیہ ڈی پورٹ کردیا

خیال رہے کہ “صمود فلوٹیلا” میں دنیا کے مختلف ممالک سے 500 سے زائد کارکن شامل تھے، جن کا مقصد غزہ کی محصور آبادی تک امداد پہنچانا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 hours ago پر Oct 6th 2025, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل نےغزہ امداد لیجانے والے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو یونان اور سلوواکیہ ڈی پورٹ کردیا

تل ابیب، اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کیلئے امداد لیجانے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” کے 171 ارکان کو حراست میں لینے کے بعد یونان اور سلوواکیہ ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلوٹیلا کے ارکان غزہ کے لئے انسانی امداد لے جا رہے تھے، جنہیں اسرائیلی نیوی نے بحیرۂ روم میں روکا اور اسرائیل کے اشدود بندرگاہ پرمنتقل کیا۔

اسرائیلی حکام کے مطابق ڈیپورٹ کیے گئے کارکنان میں معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔

اس حوالے سے اسرائیلی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے غیرملکی رضاکاروں کوابتدائی تفتیش کے بعد انکے آبائی ممالک یا قریبی یورپی ریاستوں کوواپس بھیج دیا گیا۔

خیال رہے کہ “صمود فلوٹیلا” میں دنیا کے مختلف ممالک سے 500 سے زائد کارکن شامل تھے، جن کا مقصد غزہ کی محصور آبادی تک امداد پہنچانا تھا۔

دوسری جانب عالمی برادری کی طرف سے فلوٹیلا پرکارروائی کی مذمت کی جا رہی ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام عالمی قوانین اورانسانی ہمدردی کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
 بھارت نے پہلے  ایڈونچر پر دنیا میں ذلت اٹھائی ، دوبارہ حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی،خواجہ آصف

 بھارت نے پہلے ایڈونچر پر دنیا میں ذلت اٹھائی ، دوبارہ حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی،خواجہ آصف

  • 27 منٹ قبل
 صیہونی فورسز نے غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی  فوجی اہلکاروں کےتفصیلات جاری کر دی

 صیہونی فورسز نے غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی اہلکاروں کےتفصیلات جاری کر دی

  • 5 گھنٹے قبل
چین کی ایک اور بڑی  کامیابی،  اڑنے والا ونڈ ٹربائن تیار کرنے والا پہلا ملک گیا

چین کی ایک اور بڑی کامیابی، اڑنے والا ونڈ ٹربائن تیار کرنے والا پہلا ملک گیا

  • 5 گھنٹے قبل
سال 2025 کا نوبل انعام برائے طب حاصل کرنے والی سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان

سال 2025 کا نوبل انعام برائے طب حاصل کرنے والی سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
معاہدے کے بعد پاکستان نے نایاب اور قیمتی معدنیات کی پہلی کھیپ امریکہ روانہ کر دی

معاہدے کے بعد پاکستان نے نایاب اور قیمتی معدنیات کی پہلی کھیپ امریکہ روانہ کر دی

  • 2 گھنٹے قبل
جی این این نیوز کی خبر  پر ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی  پر پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ سیل

جی این این نیوز کی خبر  پر ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ سیل

  • ایک گھنٹہ قبل
مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، سیلاب متاثرین کو امدادی چیکس دینے کی منظوری

مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، سیلاب متاثرین کو امدادی چیکس دینے کی منظوری

  • 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس حتمی مراحل میں داخل

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس حتمی مراحل میں داخل

  • 3 گھنٹے قبل
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہو گا ؟ پی ٹی آئی نے ناموں پر اتفاق کر لیا 

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہو گا ؟ پی ٹی آئی نے ناموں پر اتفاق کر لیا 

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم  ملک   اپنےعہدے پر خدمات جاری رکھیں گے،سیکیورٹی ذرائع

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنےعہدے پر خدمات جاری رکھیں گے،سیکیورٹی ذرائع

  • 37 منٹ قبل
فی تولہ سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند  ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement