سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہو گا ؟ پی ٹی آئی نے ناموں پر اتفاق کر لیا
اس سے قبل پارٹی کے بیشتر اراکین نے ان ناموں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، تاہم بانی چئیرمین کی ہدایت کے بعد دونوں رہنماؤں کے ناموں پر اتفاق ہوگیا،ذرائع


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے نام اسپیکر آفس کو آج بھیجے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تھا، دونوں رہنماؤں کے ناموں پر پارٹی میں اختلافات چل رہے تھے۔
اس سے قبل پارٹی کے بیشتر اراکین نے ان ناموں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، تاہم بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت کے بعد دونوں رہنماؤں کے ناموں پر اتفاق ہوگیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزائی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے لئے اور علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے لیے نامزد کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق تمام پی ٹی آئی ایم این ایز دونوں رہنمائوں کے ناموں کی بابطہ منظوری دیں گے۔

جی این این نیوز کی خبر پر ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ سیل
- ایک گھنٹہ قبل

صیہونی فورسز نے غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی اہلکاروں کےتفصیلات جاری کر دی
- 5 گھنٹے قبل

سال 2025 کا نوبل انعام برائے طب حاصل کرنے والی سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

چین کی ایک اور بڑی کامیابی، اڑنے والا ونڈ ٹربائن تیار کرنے والا پہلا ملک گیا
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس حتمی مراحل میں داخل
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

فی تولہ سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 5 گھنٹے قبل

معاہدے کے بعد پاکستان نے نایاب اور قیمتی معدنیات کی پہلی کھیپ امریکہ روانہ کر دی
- 2 گھنٹے قبل

مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، سیلاب متاثرین کو امدادی چیکس دینے کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیل نےغزہ امداد لیجانے والے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو یونان اور سلوواکیہ ڈی پورٹ کردیا
- 2 گھنٹے قبل
بھارت نے پہلے ایڈونچر پر دنیا میں ذلت اٹھائی ، دوبارہ حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی،خواجہ آصف
- 27 منٹ قبل

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنےعہدے پر خدمات جاری رکھیں گے،سیکیورٹی ذرائع
- 37 منٹ قبل