تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس مقابلے میں پہلی بار فلسطینی حسینہ شرکت کریں گی
غزہ میں فلسطینیوں سے ہونے والی ناانصافی کی آواز بننا ہے، فلسطینی دوشیزہ نادین ایوب


تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس 2025 مقابلے میں پہلی بار فلسطینی حسینہ شرکت کریں گی
تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی۔ فلسطین کی جانب سے 'مس یونیورس پیلسٹائن' نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔ نادین ایوب ادب اور نفسیات کی ڈگری ہولڈر ہیں۔
View this post on Instagram
فلسطینی دوشیزہ نادین ایوب نے اپنے بیان میں کہا کہ مظلوم فلسطینی کی نمائندہ ہوں جنہیں قتل عام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں فلسطینیوں سے ہونے والی ناانصافی کی آواز بننا ہے۔ فلسطین دنیا کے ہر فورم پر نمودار ہوگا، فلسطینی کے لیے اب خاموش نہیں رہا جاسکتا۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں 21 نومبر کو مس یونیورس کا عالمی مقابلہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی مریم بھی مس یونیورس 2025میں حصہ لیں گی جبکہ عراق، لبنان اور ایران کی حسینائیں بھی عالمی مقابلے میں شریک ہوں گی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago






