رواں سال کا پہلا سُپر مون آج نظر آئے گا جو پاکستان میں بھی دیکھا جائے گا
سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا جو ایک عام مکمل چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا


رواں سال کا پہلا سُپر مون آج نظر آئے گا۔
ترجمان اسپارکو کے مطابق سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا جو ایک عام مکمل چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔
سپر مون کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔ سپر مون سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق سے طلوع ہوگا اور طلوع آفتاب سے پہلے مغرب میں غروب ہو جائے گا۔
سپارکو کے مطابق رواں سال مزید 2 سپر مونز نظر آئیں گے۔ سال کا سب سے روشن سُپر مون 5 نومبر 2025 کو متوقع ہے جبکہ رواں سال کا تیسرا سُپر مون 5 دسمبر کو نظر آئے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق سپر مون اُس وقت ظاہر ہوتا ہے جب چاند اپنی مدار میں گھومتے ہوئے زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوتا ہے، اس وجہ سے چاند معمول کے مقابلے نمایاں طور پر بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسے سُپر مون کہا جاتا ہے۔

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- ایک دن قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 19 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 20 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 19 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- ایک دن قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 19 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- ایک دن قبل










.webp&w=3840&q=75)

