Advertisement
تفریح

کرن جوہرنے’’کبھی خوشی کبھی غم 2‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں،فلم کب ریلیز ہوگی؟

یہ ایک ہائی اوکٹین خاندانی ڈرامہ ہوگی جس کا مرکزی حصہ رومانوی اور جذباتی ہوگا، فلم میں دو مرکزی مرد اور دو مرکزی خواتین کردار ہوں گے،رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر جنوری 4 2026، 5:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرن جوہرنے’’کبھی خوشی کبھی غم 2‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں،فلم کب ریلیز ہوگی؟

ممبئی:مایہ نازبھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہرنےاپنی فلم’’ ’کبھی خوشی کبھی غم 2‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کرن جوہر نے اس متوقع فلم کے لیے سکرپٹ فائنل کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ رومانوی کامیڈی فلم’ ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ میں کامیابی کے بعد کرن جوہر دوبارہ خاندانی ڈرامہ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔ 

یہ ایک ہائی اوکٹین خاندانی ڈرامہ ہوگی جس کا مرکزی حصہ رومانوی اور جذباتی ہوگا، فلم میں دو مرکزی مرد اور دو مرکزی خواتین کردار ہوں گے اور کاسٹنگ کا عمل جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔

اطلاعات کے مطابق کرن جوہر کی یہ فلم 2026 میں ریلیز کی جائے گی۔

خیال رہے کہ یہ فلم  2001 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’ ’کبھی خوشی کبھی غم‘‘  کا سیکوئل ہو گا جوکہ جذباتی اور خاندانی ماحول کو بنیاد بنائے گی، جس میں شاہ رخ خان، کاجول، کرینہ کپور، ہرتیک روشن، امیتابھ بچن، جیا بچن اور دیگر نے اہم کردار ادا کیے تھے۔

Advertisement
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 10 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 10 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 10 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 11 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 10 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 9 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 11 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 9 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 12 دن قبل
رجحانات
Advertisement