پاکستان تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو گراس روٹ لیول سے کارکنان کو اٹھا کر قیادت کے مقام تک پہنچاتی ہے،جنید اکبر


پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں سہیل آفریدی ایماندار ٹیم بنائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا کہ خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں سہیل آفریدی ایک ایماندار ٹیم بنائیں گے۔
خیبر پختوانخوا کے نامزرد وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کو مبادکباد پیش کرتا ہوں، اور امید کرتا ہوں کہ وہ ایک ایماندار ٹیم بنائے گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف وہ واحد جماعت ہے جو گراس روٹ لیول سے کارکنان کو اٹھا کر قیادت کے مقام تک پہنچاتی ہے۔ @SohailAfridiISF
— Junaid Akbar (@JunaidAkbarMNA) October 8, 2025
ایکس پر جاری بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو گراس روٹ لیول سے کارکنان کو اٹھا کر قیادت کے مقام تک پہنچاتی ہے۔
خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے عہدہ واپس لینے کی ہدایت کرتے ہوئے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل



