پی ٹی آئی سوشل میٖڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں د و روز کی توسیع
فلک جاوید کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات درج ہیں،لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ ملزمہ سے تفتیش کرنے کےلیے مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے،این سی سی آئی اے


لاہور:عدالت نےپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی درخواست پر سماعت کی۔
دورانِ سماعت این سی سی آئی اے نے ملزمہ فلک جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
این سی سی آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ فلک جاوید کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات درج ہیں،لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ ملزمہ سے مزید تفتیش کرنے کےلیے مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
تاہم بعدازاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزمہ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی۔

عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کے بعد علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آ گیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا:نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیسے ہوگا؟ طریقہ کار منظر عام پر آگیا
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائےگا، کور کمانڈر کانفرنس
- 5 گھنٹے قبل

شعبہ کیمسٹری کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر 3 سائنس دانوں کے نام
- 5 گھنٹے قبل

سلمان اکرم راجہ کی علی امین کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کی تصدیق ،سہیل آفریدی نئے وزیر اعلی ہونگے
- 4 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کاعلی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

امید کرتا ہوں سہیل آفریدی ایماندار ٹیم بنائیں گے، جنید اکبر کا ٹویٹ
- 3 گھنٹے قبل

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارتی پنجابی گلوکار انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

جب تک آئین میں کوئی نئی ترمیم نہیں ہوتی، اسی آئین پر عمل کرنا ہوگا ، سپریم کورٹ آئینی بینچ
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈ ا پور کا عہدے سےمستعفی ہونےکا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پارٹی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں سب بانی کے ساتھ ہیں، علی امین کل گورنر کو استعفیٰ بھجوائیں گے،گوہرخان
- ایک گھنٹہ قبل
.webp&w=3840&q=75)
اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم،فیؒلڈ مارشل کی شرکت
- ایک گھنٹہ قبل