وزارتِ داخلہ کے مطابق دمام میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ایک سعودی شہری کو بھی سزائے موت دے دی گئی ہے


سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں ایک پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو مجاز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی، جسے سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا۔ تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔
مزید برآں، وزارتِ داخلہ کے مطابق دمام میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ایک سعودی شہری کو بھی سزائے موت دے دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ سعودی شہری پر سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے، ایک جج کے اغوا اور قتل، تیل کی پائپ لائنوں کو تباہ کرنے اور دھماکہ خیز مواد تیار کرنے جیسے سنگین الزامات تھے، جن میں اسے قصوروار پایا گیا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین کو آزاد قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کو بڑادھچکا، اہم باؤلر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہو گیا
- 5 گھنٹے قبل

دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل
پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم
- 2 گھنٹے قبل

ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگارلازلو کراسناہورکائی کے نام
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا فضائی آلودگی پھیلانے کے واقعات کا نوٹس
- 6 گھنٹے قبل

کابینہ کی منظوری کے 24 گھنٹے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگا، حکومتی ترجمان
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا
- 2 گھنٹے قبل

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
- 43 منٹ قبل

اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن واستحکام تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق
- ایک گھنٹہ قبل