Advertisement

عرب چینل کے اسٹوڈیو میں چوہا گھس آیا، پریزنٹر کا ردعمل وائرل

چوہا جیسے ہی نیوز پریزنٹر کی میز پر نمودار ہوا، تو وہ خوفزدہ ہو کر کرسی سے اچھل پڑیں۔ لمحاتی گھبراہٹ کے بعد، انہوں نے خود پر قابو پایا اور دوبارہ اپنی نشست سنبھالی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 10th 2025, 10:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عرب چینل کے اسٹوڈیو میں چوہا گھس آیا، پریزنٹر کا ردعمل وائرل

دلچسپ واقعہ: عرب ٹی وی چینل کی لائیو نشریات کے دوران اُس وقت غیر متوقع صورتحال پیدا ہو گئی، جب ایک چوہا اچانک اسٹوڈیو میں گھس آیا۔

چوہا جیسے ہی نیوز پریزنٹر کی میز پر نمودار ہوا، تو وہ خوفزدہ ہو کر کرسی سے اچھل پڑیں۔ لمحاتی گھبراہٹ کے بعد، انہوں نے خود پر قابو پایا اور دوبارہ اپنی نشست سنبھالی۔

نیوز پریزنٹر نے ناظرین سے مختصر معذرت کرتے ہوئے نشریات کا سلسلہ جاری رکھا، جبکہ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، اور صارفین اسے دلچسپ اور غیر معمولی لمحہ قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی